6گیس میٹر کاٹ دیئے

 6گیس میٹر کاٹ دیئے

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی کاروائی 06 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔

دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کرلیے گئے۔چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...