12سالہ بچہ لواحقین کے سپرد

12سالہ بچہ لواحقین کے سپرد

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 12 سالہ گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ لواحقین کے حوالے کر دیا گیا 12 سالہ رمضان ولد رحمت اللہ کو کچھ قبل لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 12 سالہ گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ لواحقین کے حوالے کر دیا گیا 12 سالہ رمضان ولد رحمت اللہ کو کچھ قبل لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...