بیوپاری کے خلاف مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کاشتکار سے کینو کا باغ خرید کر ادائیگی سے انکار کرتے ہوئے اسے دھمکانے والے بیوپاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
کاشتکار سے کینو کا باغ خرید کر ادائیگی سے انکار کرتے ہوئے اسے دھمکانے والے بیوپاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔