18سالہ لڑکی اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پوش علاقے مراد آباد کالونی سے 46سالہ فرخ اقبال غائب ہو گیا، اس کی بیوی نے نامعلوم افراد پر اپنے خاوند کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جبکہ 100جنوبی سے ناصر وغیرہ نے 18سالہ (ن)کو اغواء کر لیا ۔
پوش علاقے مراد آباد کالونی سے 46سالہ فرخ اقبال غائب ہو گیا، اس کی بیوی نے نامعلوم افراد پر اپنے خاوند کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جبکہ 100جنوبی سے ناصر وغیرہ نے 18سالہ (ن)کو اغواء کر لیا ۔