کتے مار نے ٹیم پر حملہ

کتے مار نے ٹیم پر حملہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع بھابھڑہ میں چار افراد نے کتے مار نے والی ضلع کونسل کی ٹیم پر حملہ کر دیا،ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ،پولیس نے پرویز نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

موضع بھابھڑہ میں چار افراد نے کتے مار نے والی ضلع کونسل کی ٹیم پر حملہ کر دیا،ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ،پولیس نے پرویز نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں