لاکھوں مالیت کا ٹرانسفارمر اچور

لاکھوں مالیت کا ٹرانسفارمر اچور

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور رات کی تاریکی اور بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھا کر قاسم پارک کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے۔ واپڈا کی جانب سے متبادل انتظامات کرتے ہوئے مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔

نامعلوم چور رات کی تاریکی اور بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھا کر قاسم پارک کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے۔ واپڈا کی جانب سے متبادل انتظامات کرتے ہوئے مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں