فیاض ملک تحصیلدار سلانوالی تعینات

فیاض ملک تحصیلدار  سلانوالی تعینات

سلانوالی(نمائندہ دنیا )محمد فیاض ملک کو تحصیلدار سلانوالی تعینات کر دیا گیا موصوف اس سے قبل تحصیل تلا گنگ ضلع چکوال میں بطور تحصیلدار خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

ان کے پیش رو تحصیلدار آصف محبوب سیال کو ریونیوبورڈ لاہور رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے نئے تحصیلدار سلانوالی محمد فیاض ملک نے عہدے کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں