زمین کے تنازعہ پر دیوار مسمار کر دی

زمین کے تنازعہ پر دیوار مسمار کر دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے مڈھ رانجھا میں زمین کے تنازعہ پر عرفان وغیرہ نے قاسم کے پلاٹ پر دھاوا بول کر دیوار مسمار کر دی اور موقع پر موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور قبضہ کی کوشش کی ، تاہم اہل محلہ کی مداخلت پر ملزمان بھاگ نکلے پولیس نے 3نامزد افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے مڈھ رانجھا میں زمین کے تنازعہ پر عرفان وغیرہ نے قاسم کے پلاٹ پر دھاوا بول کر دیوار مسمار کر دی اور موقع پر موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور قبضہ کی کوشش کی ، تاہم اہل محلہ کی مداخلت پر ملزمان بھاگ نکلے پولیس نے 3نامزد افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں