اسلحہ لے کر گھومنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا
خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈی پی اور خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدائت پر ناجائز اسلحہ کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران خوشاب پولیس نے اسلحہ لے کر گھومنے والے ایک شخص کو گرفتار گرفتا کر لیا ۔
ملزم کے قبضہ سے رائفل سیون ایم ایم اور دو کارتوس نر آمد ہوئے ، ملزم کیخلاف باجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔