لاکھوں روپے کا ٹرانسفارمر چوری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے معظم آباد سے بجلی کی بندش اور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر نامعلوم افراد واپڈا کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفار اتار کر لے گئے ،جس کے باعث علاقہ بھر کی بجلی معطل رہی ۔
نواحی علاقے معظم آباد سے بجلی کی بندش اور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر نامعلوم افراد واپڈا کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفار اتار کر لے گئے ،جس کے باعث علاقہ بھر کی بجلی معطل رہی ۔