آلودگی پھیلانے والے 3 بھٹے سیل

آلودگی پھیلانے والے 3 بھٹے سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے 25جنوبی ،موضع بھکھی،دودہ میں چھاپے مار کر آلودگی پھیلانے والے تین بھٹہ خشت سیل کر دیئے ، بتایا جاتا ہے کہ مالکان جن کے نام محمد آفتاب،فضل محمود، محمد اشرف بتائے جاتے ہیں ۔

 تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے 25جنوبی ،موضع بھکھی،دودہ میں چھاپے مار کر آلودگی پھیلانے والے تین بھٹہ خشت سیل کر دیئے ، بتایا جاتا ہے کہ مالکان جن کے نام محمد آفتاب،فضل محمود، محمد اشرف بتائے جاتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں