2 اوباشوں نے نو عمر لڑکے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو اوباشوں نے نو عمر لڑکے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، 105جنوبی میں یاسر اور ثمر نے 15سالہ داؤد کو ڈرا دھمکا کر مبینہ طورپر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا،اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔
دو اوباشوں نے نو عمر لڑکے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، 105جنوبی میں یاسر اور ثمر نے 15سالہ داؤد کو ڈرا دھمکا کر مبینہ طورپر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا،اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔