مہنگی اشیا فروخت کرنے پر گرفتاریاں

 مہنگی اشیا فروخت کرنے پر گرفتاریاں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا نے اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے امتیاز، شاہ زیب،مستنصر،محمد آصف، محمد علیم کو موقع پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،بھاری جرمانے ،مقدما ت درج کروا دیئے گئے ۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا نے اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے امتیاز، شاہ زیب،مستنصر،محمد آصف، محمد علیم کو موقع پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،بھاری جرمانے ،مقدما ت درج کروا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں