پانی چوری ،7 افراد کیخلاف مقدمات

پانی چوری ،7 افراد کیخلاف مقدمات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محکمہ انہار کی ٹاسک فورس ٹیم نے پانی چوری میں ملوث 7افراد رنگے ہاتھوں پکڑ لئے ،عمر حیات ،محمد وسیم، احمد بخش،جاوید، اعجاز ،ارشد اور ظہیر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

محکمہ انہار کی ٹاسک فورس ٹیم نے پانی چوری میں ملوث 7افراد رنگے ہاتھوں پکڑ لئے ،عمر حیات ،محمد وسیم، احمد بخش،جاوید، اعجاز ،ارشد اور ظہیر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں