پیپلزپارٹی کے خلاف پر و پیگنڈا مہم شرمنا ک ، حا مد نو ازاعوا ن ایڈووکیٹ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستا ن پیپلزپارٹی ضلعی صد ر ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔۔
صد ر مملکت آ صف علی زردا ر ی اور پیپلزپارٹی کے خلاف پر و پیگنڈا مہم شرمنا ک ہے کیونکہ پاکستا ن پیپلزپارٹی اور صد ر آ صف علی زردا ر ی کی کو ششوں کی بدو لت ملک میں جمہور یت رواں دواں ہے عوا م موجو د ہ حکو مت کی مہنگا ئی بے ر و ز گا ر ی بجلی گیس کے بحرا نو ں کی پالیسیوں سے تنگ آچکی ہے اور ا ب حقیقی معنوں میں عوا م ریلیف چاہتی ہے ملک میں سیاسی استحکا م کی بجا ئے عد م استحکا م پیدا کیا جا ر ہا ہے لحاظہ سیاسی استحکا م کیلئے قومی سیاسی قیا د ت کو جھوٹی ا نا چھوڑ کر قومی وحدت اور قومی ترجیحا ت اور قومی بحرا نو ں کے حل کیلئے قومی ایجنڈے پر ا کھٹا ہو نا ہو گا۔ پاکستا ن پیپلزپارٹی نے وسیع ترقومی مفاد میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ کا ساتھ د یا لیکن ن لیگ کا ر و یہ غیر معمولی تحفظات کا با عث ہے ن لیگ کو اپنے رو یہ پر سوچ بچا ر کر نا ہو گا۔