نشئی کا بیوی بچوں پر تشدد

نشئی کا بیوی بچوں پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 49شمالی میں وقاص نامی شخص جو کہ نشہ کا عادی ہے نے گھریلو جھگڑے کے دوران اپنی ماں نسرین بی بی ،بیوی اور بچوں پر مبینہ طور پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔۔۔

اور ٹوکہ سے حملہ کر کے جان سے مارن ے کی کوشش کی، تاہم اہل محلہ نے بروقت بیچ بچا کروادیا ملزم موقع سے فرار ہو گیا جبکہ اسکی ماں نسرین بی بی نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں