فصل کا تنازع ، دو خواتین سمیت چار افراد زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے دیووال میں اجاڑہ فصل کے تنازعہ پر5افراد نے حملہ کر کے دو خواتین سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا،طارق اور زبیر میں فصل کا نقصان کرنے کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نواحی علاقے دیووال میں اجاڑہ فصل کے تنازعہ پر5افراد نے حملہ کر کے دو خواتین سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا،طارق اور زبیر میں فصل کا نقصان کرنے کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔