کا رو با ر ی بر اد ر ی حکو مت کے ہاتھ مضبو ط کر نے پر یقین ر کھتی ہے : محمد شفیق ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔۔
کا رو با ر ی بر اد ر ی حکو مت سے یہ توقع ر کھتی ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ کو معیشت اور تا جر دوست بنا یا جا ئے گا پاکستا ن کی کا رو با ر ی بر اد ر ی حکو مت کے ہاتھ مضبو ط کر نے پر یقین ر کھتی ہے لیکن حکو مت سے بھی یہ توقع رکھتی ہے کہ و ہ بجلی گیس اور پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کر ے ا س کے ساتھ ساتھ ٹیکسز کی شرح بھی گھٹا ئی جا ئے۔ فیصلے کا ر و با ر ی برادری کی مشاور ت سے کیے جا ئیں کیو نکہ پا کستان کی کا رو با ر ی بر اد ری ہمیشہ ہی ٹیکسوں کی ادا ئیگی کیلئے وطن عز یز کو مضبو ط اور مستحکم دیکھنا چاہتی ہے