پی ایم اے و پی ایچ اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس، مرحومہ کیلئے دعا

پی ایم اے و پی ایچ اے سرگودھا  کا تعزیتی اجلاس، مرحومہ کیلئے دعا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) پی ایم اے سرگودھا اور پی ایچ اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ منعقد ہوا۔

اجلاس میں ڈاکٹر علی ذوالقرنین کی زوجہ محترمہ اور ڈاکٹر فصیح ذوالقرنین کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا گیا۔ شرکاء نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں