کنویں میں پھنسی بکری نکال لی

کنویں میں پھنسی بکری نکال لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نہر میں گرنے والی چار بھینسوں اور گہرے کنویں میں پھنسی بکری کو کامیاب آپریشن کے بعد بحفاظت نکال لیا ۔

ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نہر میں گرنے والی چار بھینسوں اور گہرے کنویں میں پھنسی بکری کو کامیاب آپریشن کے بعد بحفاظت نکال لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...