شادی شدہ عورت کو زبردستی اغوا کرلیا
شاہ پور (نمائندہ دنیا) قصبہ خورشید تھانہ جھاوریا ں کے علاقہ میں چار افراد احسان ، شیر محمد، ظفر اور بابر اقوام مسلم شیخ نے ایک بھٹہ مزدور باطی خان کھوکھر کی نوجوان شادی شدہ اٹھارہ سالہ دختر کو زبردستی اغوا کرلیا اور کار میں بٹھا کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ جھاوریاں نے مغوبیہ کے والد باطی خان کی رپورٹ پرمقدمہ درج کرلیا ہے۔
قصبہ خورشید تھانہ جھاوریا ں کے علاقہ میں چار افراد احسان ، شیر محمد، ظفر اور بابر اقوام مسلم شیخ نے ایک بھٹہ مزدور باطی خان کھوکھر کی نوجوان شادی شدہ اٹھارہ سالہ دختر کو زبردستی اغوا کرلیا اور کار میں بٹھا کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ جھاوریاں نے مغوبیہ کے والد باطی خان کی رپورٹ پرمقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments