چور سولر ٹیوب ویل کی موٹر لے گئے

چور سولر ٹیوب ویل کی موٹر لے گئے

شاہ پور (نمائندہ دنیا) قصبہ نون کلو کے زمیندار محمد اشرف کے ڈیرہ سے نامعلوم چور سولر ٹیوب ویل کی موٹر مالیتی 50ہزار روپے چوری کر کے لے گئے۔

پولیس تھانہ شاہ پور نے مقدمہ درج کرلیا ہے ، قصبہ جلپانہ میں ظفر مسلم شیخ نامی نوجوان ایک چودہ سالہ بچے کو ورغلا کر کھیتوں میں لے گیا اور اس کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کی بچے کے شورمچانے پر لوگ اکٹھے ہو گئے جنہیں دیکھ کر ملزم بھاگ گیا پولیس تھانہ شاہ پور نے بچے کے نانا محمد یعقوب کی رپورٹ پر ظفر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...