کرایہ داری ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ
قائد آباد (نمائندہ دنیا) پنجاب حکومت کرایہ داری ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
۔جی بلاک کے رہائشی عبدالرحیم ساکن گولے والی نے عبد النصیر ولد محمد حلیم ساکن ضلع دیا میر کو مکان پر رہائش دے رکھی تھی تاہم مالک مکان عبد الرحیم نے ٹی آر ایس سسٹم میں کرایہ پر دئیے جانے والے مکان کا اندراج نہ کروا کر پنجاب حکومت ایکٹ کی خلاف ورزی کرکے ارتکاب جرم کیا ، پولیس تھانہ قائد آباد نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments