سی او ہیلتھ میانوالی کا نواحی گاؤں مریم نواز کلینک روکھڑی کا دورہ

سی او ہیلتھ میانوالی کا نواحی گاؤں  مریم نواز کلینک روکھڑی کا دورہ

موچھ (نمائندہ دنیا)سی او ہیلتھ میانوالی ڈاکٹر میاں کاشف علی کا نواحی گاؤں مریم نواز کلینک روکھڑی کا دورہ کیا۔

 اس موقع پر انہوں انچارج مریم نواز کلینک روکھڑی کے انچارج ڈاکٹر سعید کے ہمراہ مریضوں کو دی جانی والی سہولیات کا جائزہ لیا اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق مریم نواز کلینک پر آنے والے مریضوں کو مفت علاج و معالجہ فراہم کی جا رہی ہیں جس سے علاقہ بھر کے مریض اور مکین اس سہولت سے بہترین سہولیات میسر آرہی ہیں اور دکھی انسانیت کا مشن جاری ہے اور مزید اس میں بہتری کیلئے کو خان ہیں دورہ کے موقع پر ڈاکٹر محمد سعید نے کہا ہے کہ ہم ہر وقت علاقہ کے مریضوں کی کی دیکھ بھال اور ان کو بہترین اور جدید علاج و معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اس موقع پر ڈاکٹر منصور خان بھی ہمراہ تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...