جماعت اسلامی کا کمرمشانی اباخیل،تری خیل اور پپلاں میں ممبرسازی و آگاہی کیمپ
میانوالی (نامہ نگار)جماعت اسلامی کے کمرمشانی، اباخیل،تری خیل اور پپلاں میں ممبرسازی و آگاہی کیمپ،عوام کا بھر پور رسپانس، وفود نے سینکڑوں ملاقاتیں بھی کیں،کثیر تعداد میں لوگوں نے جماعت اسلامی کی ممبر شپ حاصل کرلی۔
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کمرمشانی، اباخیل،تری خیل اور پپلاں میں ممبرسازی و آگاہی کیمپ لگائے گئے .اس موقع پر لوگوں کی طرف سے بھرپور, رسپانس دیکھنے کو ملا. لوگوں نے عوام کے حقوق کیلئے جماعت اسلامی کی جدوجہد کو سراہا اور کثیر تعداد میں افراد نے جماعت اسلامی کی ممبر شپ حاصل کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments