راجہ عطا محمد علالت کے باعث انتقال کر گئے

راجہ عطا محمد علالت کے  باعث انتقال کر گئے

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)سینئر ٹیچر (ر) راجہ اختر،راجہ حسنین،ڈاکٹر نوید کے والد راجہ عطا محمد علالت کے باعث انتقال کر گئے۔

 مرحوم کی نمازجنازہ میں اساتذہ،طلبا کے علاوہ سیاسی سماجی کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...