اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کا تحصیل کمپلیکس، اراضی ریکارڈ سنٹر اور ریڑھی بازار پپلاں کا دورہ
کندیاں(نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر پپلاں ظفر اقبال کا تحصیل کمپلیکس، اراضی ریکارڈ سنٹر اور ریڑھی بازار پپلاں کا دورہ۔
اسسٹنٹ کمشنر نے ریو نیو ریکوری‘پلس پروجیکٹ، گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ اور کھیوٹ میوٹیشن امور کا جائزہ لیاانہوں نے محکمہ ریو نیو اور لینڈ ریکارڈ کے افسران کو ہدایت کی کہ ریو نیو کے تما م حکو متی امور اور یہاں پر آنیوالے سائلین کے امور کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جا ئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments