طالبعلم کی برہنہ ویڈیو بنا لی ،مقدمہ درج

 طالبعلم کی برہنہ ویڈیو بنا لی ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میانی کے علاقے میں 4 افراد موبائل فون فروخت کرنے کے بہانے 15 سالہ طالب علم کو نہر کے قریب فصل میں لے جا کر کپڑے اترواکر ویڈیو بناکر فرار ہو گئے پولیس مقدمہ درج کر لئے۔

میانی کے علاقے میں 4 افراد موبائل فون فروخت کرنے کے بہانے 15 سالہ طالب علم کو نہر کے قریب فصل میں لے جا کر کپڑے اترواکر ویڈیو بناکر فرار ہو گئے پولیس مقدمہ درج کر لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...