خاتون سے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے موضع روانہ میں اوباش نے گھر میں داخل ہوکر خاتون کو مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی علاقے موضع روانہ میں اوباش نے گھر میں داخل ہوکر خاتون کو مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments