7لاکھ خرد بر د پر مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سہیل سے عمر نے پرتگال بھجوانے کے عوض 8 لاکھ روپے میں معاملہ طے کیا، جس پر اس نے 7 لاکھ 20 ہزار روپے ادا کیے۔۔۔
بعدازاں ملزم نے بیرون ملک بھجوانے سے انکار کرتے ہوئے رقم واپس کرنے کا وعدہ کیا اور 11 نومبر 2025 کو رقم کی واپسی کی یقین دہانی کرائی جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments