والی بال کے میچ کے دوران پرانی دشمنی پر ملزم نے فائرنگ کر دی کھلاری بال بال بچ گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) والی بال کے میچ کے دوران پرانی دشمنی پر مسلح ملزم نے فائرنگ کر دی، تاہم کھلاری بال بال بچ گئے۔۔۔
تھانہ کوٹ مومن میں درج ایف آئی آر کے مطابق ورکاں والی میں سوئی گیس کے سامنے والی بال کھیلنے کے دوران محمد کاشف عرف کاشی مبینہ طور پر ریپیٹر لے کر آیا،ملزم نے پہلے ہوائی فائرنگ کی اور پھر سیدھی فائرنگ شروع کر دی ، اس دوران بھگدڑ مچ گئی اور کھلاڑیوں نے چھپ کر جانیں بائیں،ملزم فرار ہو گیا واقعہ سابقہ مقدمہ بازی قرار دیا جا رہا ہے تاہم پولیس مصروف تفتیش ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments