خاتون کو قابو کرکے ڈنڈوں، سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

خاتون کو قابو کرکے ڈنڈوں، سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ویمن میں مقدمہ درج کراتے ہوئے رضوانہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیا۔۔۔

 اور ڈنڈوں، سوٹوں سے تشدد کرکے زخمی کردیا۔ اس دوران اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...