بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی گیٹ کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم سہیل کو روک کر تلاشی لی۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔۔۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی گیٹ کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم سہیل کو روک کر تلاشی لی۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments