نوسر باز شہری سے موبائل فون اور نقدی ہتھیا کر فرار

نوسر باز شہری سے موبائل فون  اور نقدی ہتھیا کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سنت پورہ میں نامعلوم نوسر باز شہری زاہد سے دھوکہ دہی کے ذریعے موبائل فون اور نقدی ہتھیا کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے شہری کو روک کر اپنی باتوں میں الجھایا اور اس دوران اس سے نقدی اور موبائل فون لے کر موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...