بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق شہری مین روڈ پر گاڑی چلا رہا تھا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی۔۔۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق شہری مین روڈ پر گاڑی چلا رہا تھا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments