محض ز با نی جمع خرچ سے عوا م کے مسائل نہیں حل ہو ں گے اکمل جسپال

محض ز با نی جمع خرچ سے عوا م کے  مسائل نہیں حل ہو ں گے اکمل جسپال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء ضلعی صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اکمل جسپال نے کہا ہے کہ حکو مت عوا م کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنا نے اور غربت بے روز گا ر ی و مہنگا ئی کے خاتمہ کیلئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے۔۔۔

 محض ز با نی جمع خرچ سے عوا م کے مسائل نہیں حل ہو ں گے آ ج جس طرح غر بت بے ر وز گا ر ی اور مہنگا ئی بڑھ ر ہی ہے ا س نے عا م آ د می کو معاشی مشکلا ت کی دلدل میں دھکیل د یا ہے وقت آ گیا ہے کہ اگر حکو مت نے ا ب ْخصوصی طور پر عوامی مسائل کے حل کو اپنی ترجیحا ت میں سرفہرست نہ رکھے تو اس کا دھڑن تختہ ہو جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...