اے ڈی سی میونسپل سروسز کا بھلوال شہر کا اچانک دورہ
بھلوال(نمائندہ دنیا ) اے ڈی سی میونسپل سروسز محمد عاطف سندھو کا بھلوال شہر کا اچانک دورہ ،مختلف علاقوں میں ناقص صفائی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر دیکھ کر برہمی کا اظہار ناقص کارکردگی اور مؤثر نگرانی نہ ہونے پر تحصیل مینیجر معطل سب اچھا کی رپورٹ قابل قبول نہیں، زمینی حقائق دیکھے جائیں گے۔۔۔
محمد عاطف سندھو صفائی عملے کی حاضری اور فیلڈ میں موجودگی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت گلیوں، بازاروں، شاہراہوں اور رہائشی علاقوں میں صفائی آپریشن تیز کرنے کا حکم کوڑا کرکٹ بروقت اٹھانے اور شہری شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت غفلت، غیر حاضری یا ناقص کارکردگی پر بلاامتیاز کارروائی ہوگی آئندہ صفائی کی خراب صورتحال پر ذمہ دار افسران کے خلاف فوری محکمانہ ایکشن لیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments