نیٹ پیکیجز کی مد میں بھاری رقوم کی وصولی کے باوجود سگنلز غائب

نیٹ پیکیجز کی مد میں بھاری رقوم کی  وصولی کے باوجود سگنلز غائب

خوشاب(نمائندہ دُنیا)جوہر آباد اور نواحی علاقوں میں نجی انٹر نیٹ کمپنیوں کے لوٹ مار کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، انہوں نے صارفین سے نیٹ پیکیجز کی مد میں بھاری رقوم کی وصولی کے باوجود سگنلز غائب رکھنے کا معمول بنا لیا۔۔۔

 انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو سوشل میڈیا کے استعمال اور سماجی روابط میں شدید دشواریاں حائل ہیں ستم طریفی یہ ہے کہ انٹر میٹ سروس غیر فعال ہونے صارفین کی شکایت تک نوٹ کرنے کی زحمت گواراہ نہیں کی جاتی ہے صارفین کی شکایات سننے کی بھی زحمت گوارہ نہیں کی جاتی،ہوشربا مہنگائی کے دوران میں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والی ان کمپنیوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں، انہوں نے ارباب اختیار سے استدعا کی کہ نجی انٹر نیٹ کمپنیوں کو سروس کی تسلسلہ کے فراہمی کا پابند بنایا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...