شہری سے ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالئے

شہری سے ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بینک سے رقم نکلوانے کے بعد دو نوسربازوں نے شہری کو مبینہ طور پر نوسربازی کے ذریعے بے ہوش کرکے ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالئے۔۔۔

 رفوچکر ہوگ ئے ، محمد اسلم نامی شخص تھانہ عطاء شہید کے علاقے میں بینک سے ڈیڑھ لاکھ روپے نکلوا کر گھر جارہا تھا کہ دو نامعلوم افراد نے اسے باتوں میں الجھا لیا۔ ایک ملزم نے رومال سے اس کا منہ ڈھانپ دیا جس سے وہ بے ہوش ہوگیاملزمان اسے موٹر سائیکل پر سوار کرکے چک نمبر 58 جنوبی قصائیان میڈر کے قریب لے گئے ، جہاں اس کی جیب سے ڈیڑھ لاکھ روپے نکال کر اسے سڑک کنارے پھینک دیا اور فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...