عوامی شکایات کے فوری اور بلا معاوضہ ازالے کیلئے محتسب پنجاب مؤثر کردار ادا کر رہا ، ایڈوائزر محمد الیاس

عوامی شکایات کے فوری اور بلا  معاوضہ ازالے کیلئے محتسب پنجاب  مؤثر کردار ادا کر رہا ، ایڈوائزر محمد الیاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محتسب پنجاب ریجنل آفس سرگودھا کے ایڈوائزر محمد الیاس گل نے کہا ہے کہ۔۔۔

 سرکاری محکموں سے متعلق عوامی شکایات کے فوری اور بلا معاوضہ ازالے کے لیے محتسب پنجاب مؤثر کردار ادا کر رہا ہے ،ریڈیو پاکستان سرگودھا کے پروگرام ‘‘میری پہچان پاکستان’’ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد الیاس گل نے بتایا کہ رواں سال یکم جنوری سے اگست تک ریجنل آفس کو تقریباً 1500 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے 900 کے قریب شکایات کے فیصلے کیے جا چکے ہیں۔ شکایات میں سُتھرا پنجاب، محکمہ مال، واسا، پولیس اور سوشل ویلفیٔر کے محکمے نمایاں ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...