نوری گیٹ پر تجاوزات کا خاتمہ یقینی نہیں بنایا جا سکا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کمشنر و ڈپٹی کمشنر کے واضح احکامات کے باوجود نوری گیٹ پر تجاوزات کا خاتمہ یقینی نہیں بنایا جا سکا۔۔۔
اسی طرح غیر قانونی چنگ چی سٹینڈ کی وجہ سے جہاں ٹریفک کا بلاک رہنا معمول ہے ۔ نو عمر رکشہ ڈرائیور بغیر لائٹس کے چنگ چی رکشے چلا رہے ہیں اور حادثات بڑھ رہے ہیں۔ شہریوں نے ارباب اختیار سے مستقل تدارک کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔مطالبہ کیا کہ کئی مرتبہ ٹریفک پولیس نے غیر قانونی سٹینڈ ختم کروائے لیکن یہ سٹینڈز دوبارہ قائم ہو جاتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments