ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے نیو گارڈن بلاک میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے نیو گارڈن بلاک میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments