جعلی پراپرٹی دستاویزات کے ذریعے شہری کو مبینہ فراڈ کا شکار بنا دیا

 جعلی پراپرٹی دستاویزات کے  ذریعے شہری کو مبینہ فراڈ کا شکار بنا دیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) جعلی پراپرٹی دستاویزات تیار کرکے شہری کو مبینہ فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

 تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مشتاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر پراپرٹی کے جعلی دستاویزات تیار کرکے اسے فراہم کیے اور اس کے بدلے رقم حاصل کرلی، جس سے اسے بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...