بارش سے موسم خوشگوار اور شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا

 بارش سے موسم خوشگوار اور شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر اور گردونواح میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار اور شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

 جس سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے سرگودھا اور گردونواح میں اتوار کے روز صبح سویرے ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار اور شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس سے مرجھائے کھل اٹھے محکمہ موسمیات نے سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں 24 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...