رانا شاہد محمود ڈی ایف اے فٹ بال ایسوسی ایشن ڈویژن سرگودھا کے چیئرمین منتخب

رانا شاہد محمود ڈی ایف اے  فٹ بال ایسوسی ایشن ڈویژن  سرگودھا کے چیئرمین منتخب

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)ڈی ایف اے فٹ بال ایسوسی ایشن ڈویژن سرگودھا نے رانا شاہد محمود کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

اس موقع پر چیئرمین سپورٹس سائنسز یونیورسٹی آف سرگودھا ڈاکٹر یاسر اقبال نے رانا شاہد محمود کو خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ طویل عرصے سے فٹ بال کے کھیل سے وابستہ ہیں اور اس کے فروغ کے لیے بھرپور خدمات انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ رانا شاہد محمود نے قومی و بین الاقوامی سطح پر مختلف فٹ بال ٹیموں کی نگرانی کے علاوہ متعدد فٹ بال ایونٹس کے انتظام و انصرام میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...