چور گاڑی سے سامان لے اڑے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہر کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی سے قیمتی سامان نکال کر رفوچکر ہوگئے،چوروں نے بیٹری اور دیگر سامان نکال لیا اور بعدازاں شیشہ توڑ کر چالیس ہزار روپے نقدی بھی لے اڑے۔
نامعلوم چور شہر کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی سے قیمتی سامان نکال کر رفوچکر ہوگئے،چوروں نے بیٹری اور دیگر سامان نکال لیا اور بعدازاں شیشہ توڑ کر چالیس ہزار روپے نقدی بھی لے اڑے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments