اہل خانہ نے مزاحمت کر کے واردات ناکام بنا دی

اہل خانہ نے مزاحمت کر  کے واردات ناکام بنا دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اہل خانہ نے مزاحمت کرکے واردات ناکام بنا دی، بتایا جاتا ہے کہ کوٹ احمد خان کے رہائشی محمد اشرفاق کے گھر نصف شب کے قریب ایک شخص واردات کی نیت سے دیوار پھلانگ کر داخل ہوا۔۔۔

تاہم کمرے کا تالہ توڑنے کے دوران کھٹکا ہونے پر اہل خانہ جاگ گئے جن کے شور واویلہ پر ملزم بھاگ نکلا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے اسکی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...