منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد،مقدمہ

 منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد،مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ میانی امتیاز بھاگٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش عنصر کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او تھانہ میانی امتیاز بھاگٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش عنصر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی۔مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...