روٹی مہنگی بیچنے پر 3افراد گرفتار

روٹی مہنگی بیچنے پر 3افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے اولڈ سو ل لائن، موہنی روڈ، فیکٹری ایریا سمیت دیگر علاقوں میں کاروائی کے دوران اشیائے مہنگے داموں فروخت کرنے پر ارشد، عمر اور عبدالرحمان کو موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے اولڈ سو ل لائن، موہنی روڈ، فیکٹری ایریا سمیت دیگر علاقوں میں کاروائی کے دوران اشیائے مہنگے داموں فروخت کرنے پر ارشد، عمر اور عبدالرحمان کو موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...