1بھٹہ خشت سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے آلودگی پھیلانے والے 1بھٹہ خشت سیل کر دیا ، عملدرآمد نہ ہونے پر انسپکٹر قیصر محمود کی مدعیت میں بھٹہ کے منشی محمد اختر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے آلودگی پھیلانے والے 1بھٹہ خشت سیل کر دیا ، عملدرآمد نہ ہونے پر انسپکٹر قیصر محمود کی مدعیت میں بھٹہ کے منشی محمد اختر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments